انگریزی

ریڈ کو ٹیکسٹاٰ ئل ایک ISO 9001 کے مطابق تصدیق شدہ ہے۔جو کہہ 1992 میں بنا ئ گئ اس کے آپریشن عمودی طور پرملے ھوتے ھیں۔ جہان دھاگہ اور کپڑا مختلف مراحل سے گزار کر بناۓ جاتے ہیں۔

 
 
 
 

Jama Punji

Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
ہوم

ریڈ کو ٹیکسٹائلز لمیٹڈ ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہےجسے 17 اکتوبر 1991کو کمپنی کا درجہ کمپنیز آرڈیننس، 1984 کے تحت حاصل ہواتھا - عوام الناس کے لۓاس کے شئرز کراچی اور لاہور سٹاک ایکسچینجز میں میسر ہیں .بنیادی طور پر ریڈکو دھاگے اور خام کپڑے کی پیداوار اور فروخت کرتی ہے۔ کمپنی کا رجسٹرڈ دفتر ای-78 ، ریڈ کو آرکیڈ، بلیو ایریا، اسلام آباد میں واقع ہے.

مکمل طور پر ضم ٹیکسٹائل گروپ، بننے کے لئے یہ دنیا کے برانڈز کے ساتھ منافع بخش تعلقات کی ترقی کرنے کی صلاحیت رکھتی

خود ساختہ تیار مصنوعات کا آغاز کرنا ۔

کمپنی جدید اور اعلی معیار کی مصنوعات فراہم کرنے پر زور دینے کے ساتھ آپریشن کے شعبوں میں ایک مارکیٹ لیڈر بننے کی کوشش کرے گی۔

صارفین کے لیے معیاری مصنوعات کی فراہمی اور نئی منڈیوں کی کھوج سے فروخت کو بڑھانا۔

منافع بخش ، پائیدار ترقی اور کمپنی کی مصنوعات کے لئے زیادہ سے زیادہ قیمتوں کو حاصل کرنے کے لئے ایک متحرک ٹیم کو تراشنا۔.