انگریزی

ریڈ کو ٹیکسٹاٰ ئل ایک ISO 9001 کے مطابق تصدیق شدہ ہے۔جو کہہ 1992 میں بنا ئ گئ اس کے آپریشن عمودی طور پرملے ھوتے ھیں۔ جہان دھاگہ اور کپڑا مختلف مراحل سے گزار کر بناۓ جاتے ہیں۔

 
 
 
 

Jama Punji

کمپنی کی شکایات ہینڈلنگ سیل:
جناب محمد کاشف ،
کمپنی کا
ٹیلیفون: +92 333 5276087
فیکس: +92 51 2344252

Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
Photo Gallery
کمپنی پروفائل

ریڈ کو ٹیکسٹائلز لمیٹڈ - 1992 میں قائم ہوئ

  • اس کی پیداوار کی صلاحیت 22،500 تکلے اور 96 لومز کی ہے۔
  • سپننگ یونٹ میں زیادہ تر کارڈڈ، کامبیڈ، سلب، سپینڈیکس, سی وی سی اور پی سی قسم کا دھاگہ تیار کیا جاتا ہے جو آخر میں ائر جیٹ بنائی اور اونائی میں استعمال ہوتا ہے۔
  • بنائی کا یونٹ وسیع پیمانے پر خام کپڑا بناتا ہے جس کہ مختلفف استعمال ہیں۔
  • 3 میگا واٹ کی بجلی کی پیداواری صلاحیت ہے۔
  • ISO 9002 کے سٹینڈاردز سے تصدیق شدہ ہے۔
  • اس کی سالانہ فروخت قریباً 2 ارب 20 کروڑ روپے ہیں۔
  • (چیف ایگزیکٹو)

کمپنی رجسٹریشن نمبر = 0025468

نیشنل ٹیکس نمبر = 1066599-4