ریڈکو ٹیکسٹائلز لمیٹڈ ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جو پاکستان میں17 اکتوبر 1991 کو شامل کی گئ تھی۔ اسے منسوخ شدہ کمپنیز آرڈیننس، 1984 کے تحت، اب کمپنیز ایکٹ، 2017 کے تحت شامل کیا گیا تھا اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں درج ہے۔
ریڈ کو ٹیکسٹاٰ ئل ایک ISO 9001 کے مطابق تصدیق شدہ ہے۔جو کہہ 1992 میں بنا ئ گئ اس کے آپریشن عمودی طور پرملے ھوتے ھیں۔ جہان دھاگہ اور کپڑا مختلف مراحل سے گزار کر بناۓ جاتے ہیں۔
کمپنی کی شکایات ہینڈلنگ سیل:
جناب محمد کاشف ،
کمپنی کا
ٹیلیفون: +92 333 5276087
فیکس: +92 51 2344252